Khazain-ul-Hidayat - The Digital Qur'anHomeDownload Desktop EditionAccounting SoftwareFillCart Online Shopping

Word:

Index of English words, starting with "af"


Showing: 106-110 of 129

Page 22 of 26


Word

Urdu Meaning

English Meaning

after-damp

پس گیس ۔ وہ زہریلی گیس جو کوئلے کی کان میں دھماکے کے بعد ہوا میں باقی رہ جاتی ہے ۔

after-effect

کسی واقعے کے بعد رونما ہونے والا اثر ، عواقب ۔

after-image

پس دید ۔ کِسی بہت روشن چیز کی طرف کُچھ دیر تک دیکھنے کے بعد اگر کِسی سفید دیوار کی جانِب دیکھا جائے تو وہ اِس پر بھی نظر آتی ہے ۔
(1) - After-image (n.) The impression of a vivid sensation retained by the retina of the eye after the cause has been removed; also extended to impressions left of tones, smells, etc.

afterbirth

جھلی کا برقعہ ۔ وہ جھلی جس کے اندر بچہ رحم میں لیٹا رہتا ہے ۔
(1) - Afterbirth (n.) The placenta and membranes with which the fetus is connected, and which come away after delivery.

afterbody

(فِضائیات) دُم چھَلا ۔ کِسی گاڑی کا عقبی حِصَّہ ۔