Word |
Urdu Meaning |
English Meaning |
grandness |
شان ۔ عظمت ۔ دبدبہ ۔ |
(1) - Grandness (n.) Grandeur. |
grandniece |
بھائی یا بہن کی پوتی یا نواسی ۔ |
(1) - Grandniece (n.) The granddaughter of one's brother or sister. |
grandoseness |
دھُوم دھام ۔ طَمطراق ۔ شان و شوکت ۔ |
|
grandson |
پوتا، نواسا پوتا ۔ نواسا ۔ بیٹے یا بیٹی کا بیٹا ۔ |
(1) - Grandson (n.) A son's or daughter's son. |
grandstand |
اسٹیڈیم میں عموماً زیرِ چھَت ایک کے اُوپَر دُوسری نَشِستوں کی قطاریں ۔ اِن نَشِستوں پَر بیٹھے ہُوئے تماشائی ۔ |
|