Khazain-ul-Hidayat - The Digital Qur'anHomeDownload Desktop EditionAccounting SoftwareFillCart Online Shopping

Word:

Index of English words, starting with "tr"


Showing: 1101-1105 of 1113

Page 221 of 223


Word

Urdu Meaning

English Meaning

trypanosoma

جِسَم تَرفانی ۔ طُفَیلی پَروٹوزوآ کا ایک جِنس ۔ اِس کے مَیزبان آرتھوپوڈ مُہرے ہَیں ۔ اِسکی محدُود انواع اِنسان میں امراض پَید کَرتے ہَیں ۔

trypanosomal

تَرپانوسومی ۔ خُون کے طُفیلی جَرثُومے کا ۔

trypanosome

جِسمِ تَرفانی ۔ تَرپانوسوم ۔ اِنسان یا دُوسرے فقاری جانوروں میں خُون کا طُفیلی جَرثُومہ ۔

trypanosomiasis

مَرضُ النّوم ۔ مَرض جِسمِ تَرفانی ۔ کوئی بیماری جو خُون کے طُفیلی جَرثُومے سے لگ جائے ۔

trypsin

ٹرپسین ۔ عصیر ہاضَم ۔ لَبلبے کی رَطُوبَت کا ہاضَم مادّہ جو لحمیات کو پیپٹون میں تَبدیل کَرتا ہے ۔
(1) - Trypsin (n.) A proteolytic ferment, or enzyme, present in the pancreatic juice. Unlike the pepsin of the gastric juice, it acts in a neutral or alkaline fluid, and not only converts the albuminous matter of the food into soluble peptones, but also, in part, into leucin and tyrosin.