Word |
Urdu Meaning |
English Meaning |
diastase |
حیوانی ، نَباتی و جَراثیمی خُلیوں سے پَیدا ہونے والا امائی لیز یا خامرہ رطُوبت لبلبہ ۔ ڈائستاس ۔ ایک قِسم کا مادّہ جو بعض بیجوں میں پایا جاتا ہے اور اِن میں اکھوا پھوٹنے کے بعد نِشاستے کو شکر میں تبدیل کر دیتا ہے ۔ |
(1) - Diastase (n.) A soluble, nitrogenous ferment, capable of converting starch and dextrin into sugar. |
diastasic |
معکوس ۔ ڈائستان سے متعلق ۔ |
(1) - Diastasic (a.) Pertaining to, or consisting of, diastase; as, diastasic ferment. |
diastasis |
فصال برنامیہ ۔ جوڑ اُترنا ۔ دل سے متعلق ۔ ٹوٹے بغیر ہڈیوں کا جوڑ سے اُکھڑنا ۔ |
(1) - Diastasis (n.) A forcible of bones without fracture. |
diastole |
اِنسباطِ قَلب ۔ قَلبی دور کے پھَیلاو کا دورانیہ انبساط قلب ۔ دِل کا پھیلاؤ ۔ دل کا خصوصاً بُطین کا حسب معمول متناسب طور سے پھیلاؤ ۔ اِنقباض ۔ |
(1) - Diastole (n.) A figure by which a syllable naturally short is made long. (2) - Diastole (n.) The rhythmical expansion or dilatation of the heart and arteries; -- correlative to systole, or contraction. |
diastolic |
انبساطی ۔ |
(1) - Diastolic (a.) Of or pertaining to diastole. |