electrolysis |
برق پاشیدگی، برقپاشی برق پاشی ۔ برقی رو سے کیمیائی مرکب کا انحلال ۔ عمل مقناطیسی کے ذریعے کیمیائی تحلیل ۔ بَرق پاشی ۔ بِجلی کے ذَریعے کیمیائی بوسیدگی ۔ بِجلی کے اِستَعمال سے اِنفَرادی بالوں اور مَسّوں کا خاتمہ ۔ |
(1) - Electrolysis (n.) The act or process of chemical decomposition, by the action of electricity; as, the electrolysis of silver or nickel for plating; the electrolysis of water. |
electrolyte |
برق پاش ۔ ایک مادہ جس کے محلول بجلی کی رو کو ایصال کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں ۔ برق پاشیدہ ۔ |
(1) - Electrolyte (n.) A compound decomposable, or subjected to decomposition, by an electric current. |