embryology |
جنینیات (سائینسی علم) علم الجنین ۔ جنینیات ۔ خود اس تشکیل کا عمل ۔ میڈیکَل سائنس کی وہ شاخ جو ماں کے رحَم میں پَروَرِش پانے والے جَنَین کی مُکَمَّل نَشوونُما و تَکمیل کا مُطالِعَہ کَرتی ہے ۔ |
(1) - Embryology (n.) The science which relates to the formation and development of the embryo in animals and plants; a study of the gradual development of the ovum until it reaches the adult stage. |