Khazain-ul-Hidayat - The Digital Qur'anHomeDownload Desktop EditionAccounting SoftwareFillCart Online Shopping

Word:

Index of English words, starting with "ge"


Showing: 111-115 of 268

Page 23 of 54


Word

Urdu Meaning

English Meaning

genome

لونیّت ۔ لونی مادّہ ۔ ایک جُفتہ کے لونیوں کے دو سیٹوں میں سے ایک ۔ والَد یا والدَہ سے ایک کَروموسوم کا مُکَمَّل سیٹ جو اولاد میں گیا ہو ۔

genorous

سخی، عالی، بلند حوصلھ ۔

genotype

نَسلی نُمائندہ ۔ کِسی فرد میں موروثی خصُوصیات کا مَجمُوعہ ۔ نَسلی نوع ۔ ایک قِسم کی نوع ۔ نسلی نوع ۔ کوئی خاص نوع جو توارِث سے مُتعین ہوتی ہو ۔ نَسلی نُوع ۔ فَرد کی تَوارثی خَصُوصیات ۔ فَرد کی وِرثَہ میں مِلی ہُوئی خَصُوصیات ۔

genous

پیدا کرنا ۔ کِسی کا پیدا کردہ ۔

genre

قِسم ۔ طرز ۔ انداز ۔ ہیئت ۔ تکنیک اور موضوع کے لِحاظ سے مُنفَرِد ۔
(1) - Genre (n.) A style of painting, sculpture, or other imitative art, which illustrates everyday life and manners.