Word |
Urdu Meaning |
English Meaning |
unmorality |
غَیر اِخلاقیت ۔ اِخلاق سے غَیر مُتعَلِّق ہونے کی کیفیت ۔ |
|
unmotherly |
مادرانہ شفقت سے بعید ۔ غیر مادرانہ ۔ جس میں ماں کا پیار نہ ہو ۔ |
|
unmould |
شکل یا ڈھانچہ بدل دینا ۔ |
(1) - Unmould (v. t.) To change the form of; to reduce from any form. |
unmovable |
جسے حرکت نہ دی جا سکے ۔ جس پر جذبات کا کوئی اثر نہ ہو ۔ |
(1) - Unmovable (a.) Immovable. |
unmoved |
بے حَرکَت ۔ غَیر مُتزَلزَل ۔ کَٹھور ۔ غَیر مُتاثَر ۔ اٹَل ۔ |
(1) - Unmoved (a.) Not moved; fixed; firm; unshaken; calm; apathetic. |