Word |
Urdu Meaning |
English Meaning |
proptosis |
سقوط چشم ۔ آنکھ کا باہر آنا ۔ کسی عضو کی باہر کی طرف جگہ بدلی یا اس کا اُبھار ۔ |
|
propulsion |
دھکا ۔ ریلا ۔ ٹھیلا ۔ حرکت ۔ جوش ۔ |
(1) - Propulsion (n.) An impelling act or movement. (2) - Propulsion (n.) The act driving forward or away; the act or process of propelling; as, steam propulsion. |
propulsive |
جوش دلانے والا ۔ آگے بڑھانے والا ۔ |
(1) - Propulsive (a.) Tending, or having power, to propel; driving on; urging. |
propyl |
پروپائل ۔ پروپین کا یک گرفتہ اصلیہ ۔ |
(1) - Propyl (n.) The hypothetical radical C3H7, regarded as the essential residue of propane and related compounds. |
propylaeum |
کسی قدیم گاہ کی ڈیوڑھی یا داخلے کے لیے دروازہ ۔ بلخصوص جب وہ بڑے اہتمام کے ساتھ بنایا گیا ہو ۔ کسی عمارتی اہمیت کا حامل ہو ۔ |
(1) - Propylaeum (n.) Any court or vestibule before a building or leading into any inclosure. |