Khazain-ul-Hidayat - The Digital Qur'anHomeDownload Desktop EditionAccounting SoftwareFillCart Online Shopping

Word:

Index of English words, starting with "cy"


Showing: 116-120 of 129

Page 24 of 26


Word

Urdu Meaning

English Meaning

cytokinesis

حرکیّت خلوی ۔ تقسیم خلوی ۔ باروّری ۔

cytological

خلویاتی ۔ عِلم خلیات کا ۔

cytologist

ماہر عِلمُ الخلایا ۔ عالم خلویات ۔ علم خلیات کا فاضل ۔

cytology

عِلم الخلایا ۔ خلویات ۔ خلیوں کا عِلم ۔ خُلویات ۔ جِسمی خُلیوں کے خُوردبینی مُطالِعَہ پَر مَبنی سائنس کی ایک شاخ ۔

cytolysis

خلیہ پاشیدگی ۔ خلیہ پاشی ۔ خلیوں کی تحلیل ۔ خُلیوں کی تَباہی یا خاتمہ ۔