Word |
Urdu Meaning |
English Meaning |
diastrophic |
تشویاتی ۔ قشری بگاڑ سے متعلق ۔ |
|
diastrophism |
قُوتوں کا وہ عمل جس کے سبب قشر زمین میں تشویہ پیدا ہُوا اور جس سے براعظم اور پہاڑ وجود میں آئے ۔ |
|
diatessaron |
مطابقہ چہار انجیل ۔ ایک واحد بیانیے میں مرتب ۔ مرقس ۔ |
(1) - Diatessaron (n.) An electuary compounded of four medicines. (2) - Diatessaron (n.) A continuous narrative arranged from the first four books of the New Testament. (3) - Diatessaron (n.) The interval of a fourth. |
diathermancy |
حرارت گُزاری ۔ اشعاعی حرارت کو گُزر جانے دینا ۔ |
(1) - Diathermancy (n.) Alt. of Diathermaneity |
diathermic |
حرّ گُزار ۔ شعاعی حرارت منتقل کرنے کی خاصیت کا ۔ برقی حریت سے متعلق ۔ |
(1) - Diathermic (a.) Affording a free passage to heat; as, diathermic substances. |