Khazain-ul-Hidayat - The Digital Qur'anHomeDownload Desktop EditionAccounting SoftwareFillCart Online Shopping

Word:

Index of English words, starting with "el"


Showing: 116-120 of 280

Page 24 of 56


Word

Urdu Meaning

English Meaning

electrolyze

برق پاشی کے ذریعے فرسودہ کرنا ۔ سڑانا ۔ تحلیل کرنا ۔
(1) - Electrolyze (v. t.) To decompose by the direct action of electricity.

electrolyzer

برق پاشی کے ذریعہ تحلیل کُنِندہ ۔

electromagnestism

برقی مقناطیسیت ۔ برقی لہروں اور مقناطیسیت کے باہمی تعلق کا مطالعہ ۔

electromagnet

برقی مقناطیسی ۔ مقناطیسی جو نرم لوہے کے ایسے قالب پر مشتمل ہوتا ہے ۔ برقی مقناطیس ۔ لوہے یا فولاد کی سُلاخ یا چھوٹی چھوٹی سُلاخوں کا مجمُوعہ جو تار کے ایک لچھے کے درمیان میں ہوتا ہے ۔

electromagnetic

برقی مقناطیسیت ۔ برقی مقناطیسی سے متعلق ۔