Word |
Urdu Meaning |
English Meaning |
multilocular |
خانھ دار کَثیر خانَہ ۔ بُہَت سے خانوں ، سِسٹ یا جَیبوں والا ۔ |
(1) - Multilocular (a.) Having many or several cells or compartments; as, a multilocular shell or capsule. |
multimillionaire |
کروڑ پتی ۔ بہت مالدار شخص ۔ وہ شخص جس کی دولت کا شمار کروڑوں میں کیا جائے ۔ |
|
multinuclear |
بُہَت سے مَرکَزوں والا ۔ جِس میں کَئی مَرکَزے ہوں ۔ |
(1) - Multinuclear (a.) Containing many nuclei; as, multinuclear cells. |
multipara |
کئی بچوں کو جنم دینے والی ۔ وہ عورت جس نے دو یا دو سے زیادہ بچے جنے ہوں ۔ جو دوسرا بچہ جن رہی ہو ۔ یا جننے والی ہو ۔ |
|
multiparous |
کئی بچے جننے والی کثیر زا ۔ کثیر الاولاد ۔ ایک وقت میں کئی یا ایک سے زیادہ بچے جننے والی ۔ کثیر شاخہ ۔ |
(1) - Multiparous (a.) Producing many, or more than one, at a birth. |