Word |
Urdu Meaning |
English Meaning |
diathermometer |
ایک آلہ جو حرارتی مزاحمت یا کِسی چیز میں ایصال حرارت کی اِستعداد کا اندازہ لگانے کے لیے اِستعمال کیا جاتا ہے ۔ |
(1) - Diathermometer (n.) An instrument for examining the thermal resistance or heat-conducting power of liquids. |
diathermy |
بافتوں میں زیادہ فریکوینسی کی بَرقی رو کا گُزَر جِس سے حَرارَت پَیدا ہوتی ہے اور سوزِش کے لیے مُفید ہے ۔ رَسولیوں اور غَدُودوں کا بَرقی عِلَاج ۔ برقی حریت ۔ تیز تعددی برقی رو کے ذریعے جِسم کے اندر حرارت پیدا کرنا ۔ |
|
diathesis |
خَلقی اِستعداد مرض ۔ جِسم کی ایسی موروثی حالت کہ کِسی خاص مرض میں اِس کے مُبتلا ہونے کا زیادہ اندیشہ ہو ۔ |
(1) - Diathesis (n.) Bodily condition or constitution, esp. a morbid habit which predisposes to a particular disease, or class of diseases. |
diatom |
عصیوی کائی ۔ پانی کا خُردبینی پودا ۔ |
(1) - Diatom (n.) A particle or atom endowed with the vital principle. (2) - Diatom (n.) One of the Diatomaceae, a family of minute unicellular Algae having a siliceous covering of great delicacy, each individual multiplying by spontaneous division. By some authors diatoms are called Bacillariae, but this word is not in general use. |
diatomic |
دو ایٹمی ۔ جِس کے مالیکیول میں دو ایٹم ہوں مثلاً ہائیڈروجن گیس جِس کے دو دو ایٹم ایک ساتھ جُڑے ہوئے ہوتے ہیں ۔ |
(1) - Diatomic (a.) Having two replaceable atoms or radicals. (2) - Diatomic (a.) Containing two atoms. |