Word |
Urdu Meaning |
English Meaning |
granivorous |
غلہ سے ۔ غلہ کھانے والا ۔ اناج خور ۔ |
(1) - Granivorous (a.) Eating grain; feeding or subsisting on seeds; as, granivorous birds. |
granny |
دادی ۔ نانی ۔ |
(1) - Granny (n.) A grandmother; a grandam; familiarly, an old woman. |
granola |
گرانولا ۔ مُختَلِف چیزوں کے آمیزے پَر مُشتَمِل ہَلکا ناشتہ ۔ جئی ، میوہ ، گِری اور مُنقّی پَر مُشتَمِل ہَلکا ناشتہ ۔ |
|
granolith |
گرینولتھ ۔ گرینائٹ کی بَجری جِسے سیمنٹ میں مِلا کَر پَٹڑی بنانے میں اِستعمال کیا جاتا ہے ۔ |
|
granolithic |
گرینو لیتھ کا ۔ سیمنٹ بَجری کا ۔ گرینولیتھ کے مُتعلّق ۔ |
(1) - Granolithic (n.) A kind of hard artificial stone, used for pavements. |