Word |
Urdu Meaning |
English Meaning |
diverticulum |
عطفہ ۔ کسی نالی یا شگاف سے شاخ کی صورت میں پُھوٹنے والی اندھی نالی دار تھیلی ۔ جِسم کی اندرُونی جھِلی کا ایک ٹُکڑا ۔ عطفہ ۔ کھوکھلے عُضو یا نَلی کی دیوار سے اُبھَرنے والی تھَیلی ۔ |
(1) - Diverticulum (n.) A blind tube branching out of a longer one. |
divertimento |
خیالی منصوبے کی طرح ۔ کئی حرکات میں مختلف ۔ ہلکے سازوں کی ایوانی موسیقی میں سے کوئی ایک ۔ |
(1) - Divertimento (n.) A light and pleasing composition. |
diverting |
مسرور کن ۔ |
(1) - Diverting (a.) Amusing; entertaining. (2) - Diverting (p. pr. & vb. n.) of Divert |
divertingly |
انحرافی انداز سے ۔ موڑنے کے لحاظ سے ۔ راستہ بدلنے کے نُقطہ نظر سے ۔ منحرف کرنے کے طور پر ۔ تَفریح کے نُقطہ نظر سے ۔ |
|
divertissement |
مختصر تَفریح ۔ وقفہ تفریح ۔ خصوصاً ہیلے ۔ |
(1) - Divertissement (n.) A short ballet, or other entertainment, between the acts of a play. |