Khazain-ul-Hidayat - The Digital Qur'anHomeDownload Desktop EditionAccounting SoftwareFillCart Online Shopping

Word:

Index of English words, starting with "el"


Showing: 126-130 of 280

Page 26 of 56


Word

Urdu Meaning

English Meaning

electromyograph

اعصابی برق پیما ۔ ایک آلہ جو اعصاب سے پیدا ہونے والی بجلی کے وولٹیج کو ریکارڈ کرتا ہے ۔

electromyography

عُضلی بَرق نِگاری ۔ عَامَل عُضلے میں پَیدا ہونے والی بَرقی لہروں کی گَرافِک رَیکارڈِنگ ۔

electron

برقیہ ۔ منفی برقیہ ۔
(1) - Electron (n.) Amber; also, the alloy of gold and silver, called electrum.

electronate

الیکٹرونوں کا ازدیاد ۔ کِسی ایٹم میں ایک یا ایک سے زائد الیکٹرونوں کا اِضافہ کرنا ۔

electronegative

برقی منفی ۔ منفی برقی بار کا حامل ۔ تیزابی ۔ جِس پر منفی برقی بار ہو ۔