احمریہ نہوض ۔ نوات دار نسیج جو ہڈّی کے گودے میں ہوتی ہے اور جس سے سُرخ دموی خلیے بنتے ہیں ۔ ہَڈّی کے سُرَخ گُودے میں پایا جانے والا مَرکَزے والا سُرَخ خُونی خُلیہ ۔
خُون کا سُرخ جسِیمہ سرخ خلیہ ۔ ہیمو گلوبین کا حامل سُرخ دموی خلیہ جو خلیوں اور نسیجوں کو آکسیجن اور تنفسی اعضا کو کاربن ڈائی آکسائیڈ بہم پہنچاتا ہے ۔ خُلیہ احمر ۔