Khazain-ul-Hidayat - The Digital Qur'anHomeDownload Desktop EditionAccounting SoftwareFillCart Online Shopping

Word:

Index of English words, starting with "ha"


Showing: 126-130 of 679

Page 26 of 136


Word

Urdu Meaning

English Meaning

hagiology

قَصصُ الا ولیائے یہود ۔ ادَب کی وہ شاخ جو اولیائے یہود کی زِندگیوں اور داستانوں سے مُتعلِّق ہو ۔ اولیائے یہود کی فہرِست ۔ رَوایات ۔
(1) - Hagiology (n.) The history or description of the sacred writings or of sacred persons; a narrative of the lives of the saints; a catalogue of saints.

hagioscope

دَرشَن جھَروکا ۔ ہیگیو سکوپ ۔ گِرجے کی دیوار میں روزَن جِس سے کلیسا میں بیٹھے ہُوئے پُجاری قُربان گاہ کا نَظارہ کَر سَکیں ۔
(1) - Hagioscope (n.) An opening made in the interior walls of a cruciform church to afford a view of the altar to those in the transepts; -- called, in architecture, a squint.

hagioscopic

دَرشَنی جھَروکے کا ۔ ہیگیو سکوپی ۔ گِرجے کی دیوار کے روزَن سے مُتعلِّق ۔

hagride

عذاب میں مُبتلا کَرنا ۔ زِچ کَرنا ۔ دِق کَرنا ۔ ناک میں دَم کَرنا ۔

hah

اہا ۔ اہو ۔ ہنسی ۔
(1) - Hah (interj.) Same as Ha.