Khazain-ul-Hidayat - The Digital Qur'anHomeDownload Desktop EditionAccounting SoftwareFillCart Online Shopping

Word:

Index of English words, starting with "di"


Showing: 1301-1305 of 1329

Page 261 of 266


Word

Urdu Meaning

English Meaning

divisional

تقسیمی ۔ قِسمتی ۔ متعلق بہ تقسیم ۔ تقسیم سے متعلق ۔ قسمت کا ۔ کمشنری کا ۔
(1) - Divisional (a.) That divides; pertaining to, making, or noting, a division; as, a divisional line; a divisional general; a divisional surgeon of police.

divisionism

مکتبِ نُقاطی مصوری ۔ خالص رنگ کے چھوٹے چھوٹے نُقاط استعمال کرنے کا نقاطی مصوری کا نظریہ اور عمل ۔

divisive

باعثِ تقسیم ۔ باعث تفریق ۔ انقسامی ۔ بانٹنے کا سبب ۔ باعثِ تنازُع ۔
(1) - Divisive (a.) Creating, or tending to create, division, separation, or difference.
(2) - Divisive (a.) Indicating division or distribution.

divisively

باعثِ تقسیم ہونے کے لحاظ سے ۔ باعثِ تفریق ہونے کے نُقطہ نظر سے ۔ باعثِ تنازُع ہونے کے طور پر ۔

divisiveness

باعثِ تقسیم ہونے کی صفت ۔ باعثِ تفریق ہونے کی خصوصیات ۔ انقسامیت ۔ تفریقیت ۔