Word |
Urdu Meaning |
English Meaning |
agriologist |
بَدوِیَت شَناس ۔ دانائے رُسُومِ بَشری ۔ |
(1) - Agriologist (n.) One versed or engaged in agriology. |
agriology |
وحشی رَسُومات ۔ اِنسانی رَسُومات کا تَقابلی مُطالِعہ ۔ |
(1) - Agriology (n.) Description or comparative study of the customs of savage or uncivilized tribes. |
agro-techny |
زَرعی صَنَعت ۔ شِیر کاری ۔ پھَلوں وَغیرَہ کو ڈِبوں میں بَند کَرنے کا کام وَغیرَہ ۔ |
|
agrobiologic |
زَرعی حَیاتِیات سے مُتَعلِق ۔ |
|
agrobiology |
زَرعی حَیاتِیات ۔ فَصلیں اُگانے اور پَروَرِش کی سائنس ۔ |
|