Word |
Urdu Meaning |
English Meaning |
haha |
قہقہہ کی آواز ۔ اہاہا ۔ باغ کے گرد گڑا ہوا احاطہ یا باڑہ ۔ |
|
hahnemannian |
ہانمنی ۔ جَرمن طبیب سیموئل ہانمن کے ہومیوپَیتھی کی ادویات اور نظریات سے مُتعلّق ۔ |
|
hahnemannism |
نظریہِ ہانمن ۔ ہانمیّت ۔ ڈاکٹَر ہانمن کے نظریات ۔ اساسی ہومیوپَیتھی ۔ |
|
haiderabad |
حیدرآباد دکن ہندوستان کی جنوبی ریاست آندھرا پردیش کا اہم شہر ہے ۔ ٹیپو سلطان اور نظاموں کے ادوارحکومتوں میں یہ شہر دارالسلطنت رہا ہے ۔ |
|
haik |
حیک ۔ عمامہ ۔ رُومال ۔ |
(1) - Haik (n.) A large piece of woolen or cotton cloth worn by Arabs as an outer garment. |