Word |
Urdu Meaning |
English Meaning |
tomentose |
خملی ۔ کُرک دار ۔ چھوٹے چھوٹے پشمی روئیں دار بالوں سے پوری طرح ڈھکا ہوا ۔ |
(1) - Tomentose (a.) Covered with matted woolly hairs; as, a tomentose leaf; a tomentose leaf; a tomentose membrane. |
tomentum |
خمل ۔ کُرک ۔ رُوئیں داری ، جو سطح کے ساتھ چِپکے ہوئے لمبے ، نرم اور الجھے ہوئے بالوں پر مُشتمل ہو ۔ |
(1) - Tomentum (n.) The closely matted hair or downy nap covering the leaves or stems of some plants. |
tomfool |
لغو باتیں کرنا ۔ بیوقوف ۔ |
(1) - Tomfool (n.) A great fool; a trifler. |
tomfoolery |
لغو حرکتیں کرنا ۔ بکواسی ۔ حماقت کی باتیں ۔ |
(1) - Tomfoolery (n.) Folly; trifling. |
tomicity |
زہَر آلُوگی ۔ زہریلا ہونے کی صِفت یا دَرجَہ ۔ |
|