galvanometer |
گلون پیما ۔ برقی رو کی موجودگی اور مقدار ناپنے والا آلا ۔ گلوانومیٹر ۔ برقی رو پیما ۔ گیلوانومیٹر ایک آلہ جِس سے برق کی موجُودگی کا عِلم ہو جائے ۔ بَرقی رَو پَیما ۔ بِجلی کی پَیمائش کا ایک آلہ ۔ |
(1) - Galvanometer (n.) An instrument or apparatus for measuring the intensity of an electric current, usually by the deflection of a magnetic needle. |
galvanoscope |
گلوَن نُما ۔ گلوانو میٹر ۔ گلوانو سکوپ ۔ ایک آلہ جِس سے برقی رو کی موجُودگی کا عِلم ہو سکتا ہے لیکِن اِس کی پیمائش نہیں کی جا سکتی ۔ |
(1) - Galvanoscope (n.) An instrument or apparatus for detecting the presence of electrical currents, especially such as are of feeble intensity. |
gambier |
گیمبیر ۔ کات طبعی ۔ ورتی کتّھا ۔ گرم ایشیائی مُلکوں کا اَنکار یا گیمبیر قِسم کے پودے کا ست جو طِب ۔ رَنگسازی کے کام آتا ہے ۔ |
(1) - Gambier (n.) Catechu. (2) - Gambier (n.) The inspissated juice of a plant (Uncaria Gambir) growing in Malacca. It is a powerful astringent, and, under the name of Terra Japonica, is used for chewing with the Areca nut, and is exported for tanning and dyeing. |