Khazain-ul-Hidayat - The Digital Qur'anHomeDownload Desktop EditionAccounting SoftwareFillCart Online Shopping

Word:

Index of English words, starting with "el"


Showing: 141-145 of 280

Page 29 of 56


Word

Urdu Meaning

English Meaning

electropositive

برقی مثبت ۔ مثبت برق سے متعلق ۔ مثبت بجلی کا حامل ۔ جِس میں مُثبت برقی چارج پایا جاتا ہے ۔

electropyrexia

بَرقی سامان کی وجہ سے اِنسانی دَرجہ حَرارَت کا زیادہ ہونا ۔

electroretinogram

عامَل ریٹینا میں پَیدا ہونے والی بَرقی لہروں کا گَرافِک رَیکارڈ ۔

electroscope

برق بین ۔ برق نما ۔ ایک آلہ جس کے ذریعے چھوٹے برقی باروں کی مقداروں کا پتہ چلایا جاتا ہے ۔ برق پیما ۔
(1) - Electroscope (n.) An instrument for detecting the presence of electricity, or changes in the electric state of bodies, or the species of electricity present, as by means of pith balls, and the like.

electrosection

بَرقی تَراشہ ۔ سَرجیکَل ڈایا تھَرمی کی تَکنیک ۔ بِجلی کے ذَریعے جِلد کی قَطَع بَرید یا جَب پلاسٹِک سَرجَری کی جاتی ہے اُس وَقت بِجلی کا اِستَعمَال ۔