granulite |
دانہ دار پَتھّر ۔ سنگ دانہ دار ۔ ایک مَقلّب چٹان جو یکساں دانوں پَر مُشتَمِل ہوتی ہے ۔ فِلَسبار اور کوارٹز کی بنی ہوئی چٹان ۔ |
(1) - Granulite (n.) A whitish, granular rock, consisting of feldspar and quartz intimately mixed; -- sometimes called whitestone, and leptynite. |