agape |
مبہوث ۔ ششدر ۔ حیران ۔ متحیر ۔ بھوچکا ۔ |
(1) - Agape (n.) The love feast of the primitive Christians, being a meal partaken of in connection with the communion. (2) - Agape (adv. & a.) Gaping, as with wonder, expectation, or eager attention. |
agar-agar |
بحری گھاس سے تیار کیا جانے والا رب جو ایسا مادّہ بنانے کے کام آتا ہے جِس پر تجربہ گاہوں میں جراثیم پیدا کیے جاتے ہیں ۔ اگَر اگَر ۔ ایک لیس دار شے جو بَعض ایشِیائی سَمَندری کائیوں سے حاصِل ہوتی ہے ۔ |
(1) - Agar-agar (n.) A fucus or seaweed much used in the East for soups and jellies; Ceylon moss (Gracilaria lichenoides). |