Khazain-ul-Hidayat - The Digital Qur'anHomeDownload Desktop EditionAccounting SoftwareFillCart Online Shopping

Word:

Index of English words, starting with "at"


Showing: 11-15 of 161

Page 3 of 33


Word

Urdu Meaning

English Meaning

atebrin

مے پے کرین ۔ ایک دوا کا تِجارتی نام جو ملیریا کے عِلاج کے لیے کونین کی بِجائے اِستعمال کی جاتی ہے ۔

atelectasis

پیدائش کے وقت پھیپھڑوں کا اِس قابِل نہ ہونا کہ وہ ہوا سے بھر سکیں ۔ ریہ ۔ عدَم تَمَدَّد ۔ ٹھوس پھیپھڑا ۔ ہَوائی تھیلیوں میں ہَوا کا نہ ہونا (امراضِیات) ۔ عدَم تَمَدُد ۔ پھِیپھڑے کی جُزوی طَور پَر ناکارَہ ہو جانے کی حالَت ۔

atelier

نَقاش خانَہ ۔ وَرَکشاپ (بِالخَصُوص مُجَسمَہ سازوں اور مُصَوّروں کے کام کَرنے کا کَمرَہ ۔ اُطاقِ کار ۔
(1) - Atelier (n.) A workshop; a studio.

atempo

(موسیقی) اصَل رَفتار پَر آجانے کی ہدایَت ۔ بَر وَقت ۔

aternating

بطرق آخر ۔ بصورت دیگر ۔