Word |
Urdu Meaning |
English Meaning |
docetism |
عقیدہ عدمِ بشریت ۔ قدیم عیسائی عقیدہ کہ حضرت عیسٰی صرف نُورانی اور رُوحانی جسم رکھتے تھے اس لیے وہ جسمانی درد و کرب سے مبرا تھے ۔ |
(1) - Docetism (n.) The doctrine of the Docetae. |
docetist |
اس عقیدہ کا ماننے والا کہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا جسم انسانی نہیں بلکہ نوری تھا ۔ |
|
doch-an-dorris |
رقاب پیالہ ۔ جام ہجر ۔ الوداعی جام ۔ |
|
docile |
تعلیم پذیر ۔ اصلاح پذیر ۔ تربیت پذیر ۔ |
(1) - Docile (a.) Disposed to be taught; tractable; easily managed; as, a docile child. (2) - Docile (a.) Teachable; easy to teach; docible. |
docility |
اصلاح پذیری ۔ |
(1) - Docility (n.) Willingness to be taught; tractableness. (2) - Docility (n.) teachableness; aptness for being taught; docibleness. |