Khazain-ul-Hidayat - The Digital Qur'anHomeDownload Desktop EditionAccounting SoftwareFillCart Online Shopping

Word:

Index of English words, starting with "gl"


Showing: 11-15 of 279

Page 3 of 56


Word

Urdu Meaning

English Meaning

glaciertheory

گلیشیر نَظریہ ۔ وہ نَظریہ جو اہم ارضیاتی تَبدیلیوں کو بَرفانی دور میں گلیشیروں کے عمل سے مَنسُوب کَرتا ہے ۔

glaciologist

گلیشیات کا ماہِر ۔

glaciology

گلیشیات ۔ بَرفانی چٹانیں ۔ کِسی خاص مُلک کے گلیشیائی خواص ۔

glacis

چشمھ جس میں سے گرم پانی فوارے کی مانند نکلتا ھو ہَلکی ڈھلان ۔ قلعے کا پُشتہ ۔ قِلعے کا ڈھلوان پشتہ ۔
(1) - Glacis (n.) A gentle slope, or a smooth, gently sloping bank; especially (Fort.), that slope of earth which inclines from the covered way toward the exterior ground or country (see Illust. of Ravelin).

glacomatous

سبز موتیا کا مریض ۔ سبز موتیا سے مُتعلّق ۔ سبز موتیا سا ۔