Word |
Urdu Meaning |
English Meaning |
oesophagitis |
ایسوفَیگَس کی زِندَہ بافتوں کا زَخَم ۔ |
|
oesophagoscope |
مَری بین ۔ اینڈو سَکوپ ۔ ایسوفَیگَس کو دَکھنے کا آلَہ ۔ |
|
oesophagostomy |
تَفویَہ مَری ۔ گَردَن کی جَڑ کی کھال اور ایسوفَیگَس کے دَرمیان آپرَیشَن کے ذَریعے سوراخ بَنانا ۔ |
|
oesophagotomy |
تَفویَہ مَری ۔ ایسوفَیگَس میں شَگاف ۔ |
|
oesophagus |
حلق سے معدے تک کی نالی ۔ نرخرا ۔ |
(1) - Oesophagus (a.) Alt. of Oesophageal |