Word |
Urdu Meaning |
English Meaning |
reasonlessly |
نا معقُولیت سے ۔ بے شعُوری سے ۔ بیوقوفی سے ۔ |
|
reassemble |
دوبارہ ملانا جوڑنا ۔ دوبارہ جمع کرنا ۔ |
(1) - Reassemble (v. t. & i.) To assemble again. |
reassembly |
باز یکجائی ۔ دوبارہ اِجتماع ۔ اِجتماع تازہ ۔ |
|
reassert |
دوبارہ کہنا ۔ پھر یقین دلانا ۔ دوبارہ جتانا ۔ دلائل کا اعادہ کرنا ۔ |
(1) - Reassert (v. t.) To assert again or anew; to maintain after an omission to do so. |
reassertion |
دعویِٰ نو ۔ دوبارہ حتمی طور سے کہنے کا عمل ۔ |
(1) - Reassertion (n.) A second or renewed assertion of the same thing. |