Word |
Urdu Meaning |
English Meaning |
curableness |
علاج پذیری ۔ عِلاج پَذیری ۔ |
|
curacao |
مفرح شراب جس میں نارنگی کے چھلکوں، الائچی اور جاوتری کی خوشبوئیں پسائی جاتی ہیں ۔ |
(1) - Curacao (n.) Alt. of Curacoa |
curacy |
کیوریٹ ۔ نائب پادری کا عُہدہ ۔ کِیوریٹ یا نائب پادری کا عُہدَہ ۔ |
(1) - Curacy (n.) The office or employment of a curate. |
curare |
زہر مَکو ۔ ایک رَس جِس سے ٹیُوبوکیورارین حاصَل کیا جاتا ہے کورارا ۔ زہرِمکو ۔ کوراری ۔ ایک قِسم کا زہریلا گوند ۔ |
(1) - Curare (n.) Alt. of Curari |
curarization |
کوراری دینے کا عمل ۔ کُوراری دینے کا عمَل ۔ |
|