Word |
Urdu Meaning |
English Meaning |
gamecock |
اصیل مُرغ ۔ مُرغبازی میں لڑنے کے لیے نَر پَرِندہ ۔ |
(1) - Gamecock (n.) The male game fowl. |
gamekeeper |
مُحافظِ شِکار گاہ ۔ کِسی مَحفوظ شِکاری علاقے کے جنَگلی جانور وں کی دیکھ بھال کرنے والا ۔ حفاظت کرنے والا ملازم ۔ |
(1) - Gamekeeper (n.) One who has the care of game, especially in a park or preserve. |
gamelan |
گیمی لان ۔ ایک جنوب مشرقی ایشیائی آرکَسٹرا ۔ زائلو فون کی مانند آلہٴ موسیقی ۔ |
|
gamely |
ہمت سے ۔ بہادری سے ۔ |
(1) - Gamely (adv.) In a plucky manner; spiritedly. |
gameness |
ہمّت ۔ جُراٴت ۔ دلیری ۔ دِلاوری ۔ |
(1) - Gameness (n.) Endurance; pluck. |