Khazain-ul-Hidayat - The Digital Qur'anHomeDownload Desktop EditionAccounting SoftwareFillCart Online Shopping

Word:

Index of English words, starting with "am"


Showing: 156-160 of 297

Page 32 of 60


Word

Urdu Meaning

English Meaning

amine

ایک ایسا مُرکب جِس میں ایمونیا کے ایک ہائیڈروجن ایٹم کی جگہ کوئی ہائیڈرو کاربن گروپ ۔ ایمائن ۔ ایمونِیا کے ماخُوذ مُرَکبات میں سے کوئی ایک ۔
(1) - Amine (n.) One of a class of strongly basic substances derived from ammonia by replacement of one or more hydrogen atoms by a basic atom or radical.

aminic

ایمائنی ۔ (این ایچ ٹو) گروپ کی موجُودگی کو ظاہِر کَرتا ہے ۔

amino

(کیمِیا) ایمائینو ۔ یَک گَرِفتَہ گَروپ (این ایچ ٹو) کی موجُودگی کا مَظہَر ۔

amino-nitrogen

ایمائینو نائٹروجَن ۔ (کیمِیا) ایمائینو جُزو (این ایچ ٹو) میں موجُود نائیٹروجَن ۔

aminoaciduria

فنگونی سنڈروم میں پیشاب کے ذریعے امینو ایسَڈ کے اخراج میں اِضافہ ۔ اِس میں گُردے صحیح طور پر کام نَہیں کرتے ۔