Khazain-ul-Hidayat - The Digital Qur'anHomeDownload Desktop EditionAccounting SoftwareFillCart Online Shopping

Word:

Index of English words, starting with "ar"


Showing: 156-160 of 399

Page 32 of 80


Word

Urdu Meaning

English Meaning

argillite

صَلصَالی چَٹان ۔ کوئی تَہ دار چَٹان جو مَٹّی کی بَنی ہو ۔ گاچنی ۔ گِلی چَٹان ۔
(1) - Argillite (n.) Argillaceous schist or slate; clay slate. Its colors is bluish or blackish gray, sometimes greenish gray, brownish red, etc.

argils

چکنی مٹی ۔

arginase

جِگَر ، گُردے اور تِلی میں پایا جانے والا خامرہ ۔ یہ آرجنین کو اورَنتھین اور یُوریا میں تَبدیل کَر دیتا ہے ۔

arginine

پیشاب میں آرجنین اور سِکسینَک ایسَڈ کی موجُودگی (حَیاتی کیمِیا) آرجی نائن ۔

argle

بحث کرنا ۔