Khazain-ul-Hidayat - The Digital Qur'anHomeDownload Desktop EditionAccounting SoftwareFillCart Online Shopping

Word:

Index of English words, starting with "ce"


Showing: 156-160 of 275

Page 32 of 55


Word

Urdu Meaning

English Meaning

centrifuge

مرکز گزیرہ ۔ نہایت تیز رفتار سے گھومنے والا آلہ ۔ ایسا سامان جو گھُومتا ہے اور مُختَلِف کَثافتوں کے اجزا علیحدہ ہو جاتے ہَیں ۔ کَثیف اشیا کو الَگ یا جُدا کَرنے کا ایک آلَہ مرکز گریزہ ۔ ایک آلہ جِس کی نلیوں میں سیال اشیاء رکھ کر تیزی سے گُھماتے ہیں ۔

centriole

حیوانی خُلیے کے سینٹروسوم کے وسط میں پایا جانے والا ایک ذرہ ۔

centripetal

مرکز جو ۔
(1) - Centripetal (a.) Progressing by changes from the exterior of a thing toward its center; as, the centripetal calcification of a bone.
(2) - Centripetal (a.) Having the radicle turned toward the axis of the fruit, as some embryos.
(3) - Centripetal (a.) Expanding first at the base of the inflorescence, and proceeding in order towards the summit.
(4) - Centripetal (a.) Tending, or causing, to approach the center.

centrist

سیاسی پارٹی کا رکن ۔ اعتدال پسند سیاسی مفکر ۔

centrobaric

مرکز ثقلی ۔ مرکز کششِ ثقل کے متعلق ۔ کشش ثقل کے مرکز کا حامل ۔
(1) - Centrobaric (a.) Relating to the center of gravity, or to the process of finding it.