Khazain-ul-Hidayat - The Digital Qur'anHomeDownload Desktop EditionAccounting SoftwareFillCart Online Shopping

Word:

Index of English words, starting with "sn"


Showing: 156-160 of 205

Page 32 of 41


Word

Urdu Meaning

English Meaning

snowblink

تابش یخ ۔ مخصوص سا سفید چُندھیا دینے والا شعاعی انعکاس جو برف زاروں میں اُٹھتا رہتا ہے ۔

snowblower

برف دھونکنی ۔ ایک برف شِکن آلہ جو برف کو اندر کھینچ لیتی ہے اور پھر اطراف میں اُڑا دیتی ہے ۔

snowboots

جوتوں کے اُوپر پہننے کے ربر کے ہلکے جوتے ۔

snowbound

برف سے اٹا ہوا ۔

snowbush

سفید خولان ۔ ایسا کوئی پودا جِس پر سفید سفید پھول بافراط لگتے ہوں جیسے سینوتھس ویلوٹینوس جو لمبے قد کا ہوتا ہے ۔