Word |
Urdu Meaning |
English Meaning |
amir |
امیر ۔ مُسلِم مُمالِک کا حُکمَران یا کَمان دار ۔ سَردار ۔ تُرکی عُمّال کے لِیے بھی آتا ہے ۔ |
(1) - Amir (n.) Same as Ameer. (2) - Amir (n.) One of the Mohammedan nobility of Afghanistan and Scinde. (3) - Amir (n.) Emir. |
amis |
غلط ۔ بیجا ۔ اپنی جگہ سے ہٹا ہوا ۔ |
|
amish |
جیکَب امّان ۔ (امَن یا امین) سے مُتعلِق ۔ جیکَب امّان کا پیروکار یا اُن کا فِرقَہ ۔ |
|
amiss |
غلط ۔ بیجا ۔ |
(1) - Amiss (n.) A fault, wrong, or mistake. (2) - Amiss (a.) Wrong; faulty; out of order; improper; as, it may not be amiss to ask advice. (3) - Amiss (adv.) Astray; faultily; improperly; wrongly; ill. |
amitosis |
براہ راست تَقسیم ۔ بِلاواسطہ تَقسیم ۔ خُلوی تَقسیم کا ایک طریقہ جِس میں ایک خُلیہ دو بَرابَر خُلیوں میں تَقسیم ہو جاتا ہے (حَیاتِیات) غَیر خیطی تَقسیم ۔ خُلیوں کی تَقسیم کا بَرائے راست طَریقَہ ۔ |
|