Khazain-ul-Hidayat - The Digital Qur'anHomeDownload Desktop EditionAccounting SoftwareFillCart Online Shopping

Word:

Index of English words, starting with "ce"


Showing: 161-165 of 275

Page 33 of 55


Word

Urdu Meaning

English Meaning

centroid

مرکز ہندسی ۔ تودہ ۔ کمیّت کا مرکز ۔ مرکز ثقل ۔ کِسی کج خط یا شکل کا وہ نُقطہ جو اُس کے ٹھوس ہونے کی صُورت میں اِس کا مرکز ثقل بنتا ہے ۔
(1) - Centroid (n.) The center of mass, inertia, or gravity of a body or system of bodies.

centrosome

سینٹرو سوم ۔ مَرکَزی جِسَم ۔ حیوانی خُلیوں کے سائیٹو پلازَم میں ایک چھوٹی ساخَت جِس کا تَعلُّق تَقسیم مَرکَزہ کے ساتھ سَمجھا جاتا ہے مرکزی جِسم ۔ کِسی خُلیے کے نیو کلیس کے قریب ایک چھوٹا سا ذرہ ۔
(1) - Centrosome (n.) A peculiar rounded body lying near the nucleus of a cell. It is regarded as the dynamic element by means of which the machinery of cell division is organized.

centrosphere

مرکزی کُرہ ۔ زمین کے مرکزی حصّے ۔ کثیف مادّہ ۔

centrum

فِقرہ کا جسم ۔ مرکز فقرہ ۔ مرکیزثہ ۔ جِسم فقری ۔ مرکز فقرہ ۔ فِقرے یا مہرے کا وسطی حِصَّہ جِس کے گِرد دُوسرے حِصّے بنتے ہیں ۔
(1) - Centrum (n.) The body, or axis, of a vertebra. See Vertebra.

centum

یورپی زبانیں جن میں یُونانی ۔ اطالوی ۔ کلٹی اور جرمنی ۔