Khazain-ul-Hidayat - The Digital Qur'anHomeDownload Desktop EditionAccounting SoftwareFillCart Online Shopping

Word:

Index of English words, starting with "an"


Showing: 166-170 of 671

Page 34 of 135


Word

Urdu Meaning

English Meaning

anesthetize

تَخدیر کَرنا ۔ کِسی مَخدَر چیز کے زیرِ اثَر لانا ۔

anethetist

تَخدیر کار ۔ مُخَدرات سے بَطورِ عِلاج کام لینے والا ۔ خادَر ۔ ماہِرِ بیہوشی ۔

aneurine

حیاتین ب ۔ جِس کی کمی سے بیری بیری کی بیماری لاحق ہو جاتی ہے ۔

aneurism

شریانی پھیلاؤ ۔ کِسی شریان مثلاً اورطہ کی دیواریں کمزور ہو جانے کی وجہ سے اِس کے کِسی حِصّے کا پھُول جانا ۔
(1) - Aneurism (n.) A soft, pulsating, hollow tumor, containing blood, arising from the preternatural dilation or rupture of the coats of an artery.

aneurysm

شَریانی پھیلاو ۔ خُونی رَگ کا عمُوماً پھیلنا ۔ جو کِسی بیماری نُقص یا زَخَم کی وَجَہ سے پھیلتی ہے ۔