Word |
Urdu Meaning |
English Meaning |
dichroscope |
دو لونیّت نُما ۔ دو لونیت بِین ۔ ایک ایسا آلہ جسے قلموں کی دولونیت کی آزمایش کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
(1) - Dichroscope (n.) An instrument for examining the dichroism of crystals. |
dichroscopic |
دولونیت بین سے متعلق ۔ ایسے آلے سے متعلق ۔ |
(1) - Dichroscopic (a.) Pertaining to the dichroscope, or to observations with it. |
dichuchwa |
آتشَک کے لیے ایک اِصطلاح ۔ |
|
dickcissel |
سیاہ گلے والی دُرسہ ۔ وہ امریکی چڑیا جس کے گلے کا رنگ سیاہ ہوتا ہے ۔ |
(1) - Dickcissel (n.) The American black-throated bunting (Spiza Americana). |
dickens |
جن ۔ بھوت ۔ ابلیس ۔ |
(1) - Dickens (n. / interj.) The devil. |