Word |
Urdu Meaning |
English Meaning |
contrail |
تکاثفی دُنبالہ ۔ جم لکیر ۔ دیکھائی دینے والی مُنجمد نمی کی لکیر جو ہوائی جہاز کے گزرنے سے پیدا ہوتی ہے ۔ |
|
contraindicant |
معکوس علامت دار ۔ غیر موافق ۔ مُخالِف نشاندہی کَرنے والی علامت ۔ |
(1) - Contraindicant (n.) Something, as a symptom, indicating that the usual mode of treatment is not to be followed. |
contraindicate |
معکوس علامت دینا ۔ غیر موافق علامت دینا ۔ |
(1) - Contraindicate (v. t.) To indicate, as by a symptom, some method of treatment contrary to that which the general tenor of the case would seem to require. |
contraindication |
عکسی علامَت ۔ علامَت جِس یہ ظاہر ہوتا ہے کہ عِلاج کا یہ رُخ کَر دینا چاہیے معکوس علامت ۔ غیر موافق علامت ۔ مُخالِف علامت ۔ |
(1) - Contraindication (n.) An indication or symptom which forbids the method of treatment usual in such cases. |
contraindicative |
معکوس نُما ۔ غیر موافق نُما ۔ مُخالِف نشاندہی کَرنے والی علامت ۔ |
|