Word |
Urdu Meaning |
English Meaning |
aljahiz |
الجاحظ، 776ء تا 868ء ، تاریخ، الہایات، حیوانیات اور فلسفہ میں تحقیق و تحاریر ۔ دیگر تاریخی دستاویزات سے انکی قریباً دو سو کتب کا اندازہ لگایا گیا ہے جن میں سے تیس کے قریب ہی دستیاب ہو سکی ہیں ۔ ان میں کتاب الحیوان، کتاب البخلاء، كتاب البیان والتبیین وغیرہ ۔ |
|
alkahest |
محلل ۔ محلل کل ۔ |
(1) - Alkahest (n.) The fabled "universal solvent" of the alchemists; a menstruum capable of dissolving all bodies. |
alkalaemia |
قلوی دمویت ۔ جِسَم میں الکلی کی زیادتی یا تُرشوں کی کمی ۔ الکلی کی زیادہ خوراک لینے سے زیادہ قے یا زیادہ اسہال کی وجہ سے یہ مَرض لاحَق ہوتا ہے ۔ |
|
alkalescence |
کھاری پَن ۔ قُلوِیَت ۔ کھاری ہونے کی صَلاحِیَت ۔ |
(1) - Alkalescence (n.) Alt. of Alkalescency |
alkalescent |
کھارا ۔ الکَلائی بَننے کا رُجحان لِیے ہُوئے ۔ قَدرے کھاری ۔ قُلوی ۔ |
(1) - Alkalescent (a.) Tending to the properties of an alkali; slightly alkaline. |