Word |
Urdu Meaning |
English Meaning |
crenelate |
شہر پناہ ۔ |
(1) - Crenelate (v. t.) To indent; to notch; as, a crenelated leaf. (2) - Crenelate (v. t.) To furnish with crenelles. |
crenelated |
کنگرہ دار ۔ روزن دار ۔ دندانے دار ۔ مورچہ دار ۔ |
(1) - Crenelated (imp. & p. p.) of Crenelate |
crenellated |
جِس کی شکل کِسی فصیل کے بالائی حِصّے سے مُشاہِدہ ہو اور اِس کے کنگروں میں روزن یا خالی جگہ چھوڑ دی گئی ہو ۔ |
|
crenulate |
پتے ، گھونگے یا سیپ کی طرح چھوٹے چھوٹے دندانوں میں ۔ کٹا ہوا ۔ کنگرہ دار ۔ کنگورے دار ۔ |
(1) - Crenulate (a.) Alt. of Crenulated |
creodont |
جنس کریوڈونٹا سے متعلّق ۔ ابتدائی گوشت خور میمل جانور ۔ موجودہ گوشت خور جانوروں کا جدّ امجد ۔ |
|