Word |
Urdu Meaning |
English Meaning |
argus-eyed |
چوکَنّا ۔ تیز نَظَر ۔ ہَزار چَشَم ۔ نِگران ۔ باریک بین ۔ |
(1) - Argus-eyed (a.) Extremely observant; watchful; sharp-sighted. |
argyle |
(اسکاٹ لینڈ سے) آرگائل نَمُونَہ ۔ بُنائی میں مُختَلِف رَنگوں کا نَمُونَہ ۔ |
|
arhat |
بُدھ بھَگٹُو جِسے نَروان حاصِل کَرنے کے باعِث اِحتَرام سے دیکھا جاتا ہے ۔ |
|
arhtogram |
آرتھَرو گَرام ۔ جوڑ کا دَرد ظاہِر کَرنے کے لیے ایکس رے فِلَم ۔ مُفاصَل نِگاری ۔ مُفاصَلیات ۔ دَرد کا ایکس رے ۔ |
|
arhtopathy |
مَرضِ مُفَصَّل ۔ جوڑ کی کوئی بیماری ۔ |
|