tinner |
ٹنر ۔ قلعی گر قلعی کی کان میں کام کرنے والا ۔ ٹین کے کاموں کا ماہر ۔ ٹین کے برتن بنانے والا ۔ ٹین گر ۔ |
(1) - Tinner (n.) One who makes, or works in, tinware; a tinman. (2) - Tinner (n.) One who works in a tin mine. |
tinnitus |
سنسناہٹ ۔ کانوں کا بجنا ۔ طنین ۔ جھنکار سی ۔ دانگ ۔ |
(1) - Tinnitus (n.) A ringing, whistling, or other imaginary noise perceived in the ears; -- called also tinnitus aurium. |