Word |
Urdu Meaning |
English Meaning |
turbary |
وہ جَگہ جَہاں سے دُوب یا دَلدَلی کوئلَہ کھودا جائے ۔ سَرکاری یا غَیر سَرکاری زَمینوں سے گھاس لَگے تَختے کھودنے کا حَق ۔ |
(1) - Turbary (n.) A right of digging turf on another man's land; also, the ground where turf is dug. |
turbellarian |
ٹَربلیریا کا ۔ ایسے چِپٹے ، عمُوماً آبی کیڑوں سے مُتعَلّق جِن کے روئیں حَرکَت سے پانی میں ہَلکی سی لہر پَیدا کَر دیتے ہیں ۔ |
(1) - Turbellarian (n.) One of the Turbellaria. Also used adjectively. |
turbid |
میلا ۔ گدلا ۔ مکدر ۔ پریشان ۔ |
(1) - Turbid (a.) Disturbed; confused; disordered. (2) - Turbid (a.) Having the lees or sediment disturbed; roiled; muddy; thick; not clear; -- used of liquids of any kind; as, turbid water; turbid wine. |
turbidimeter |
آلُودگی پیما ۔ تَکدَّر پیما ۔ کِسی سیال شے کے گَدلے پَن کو ناپنے کا آلہ ۔ |
|
turbidimetric |
گَدلے پَن کی پیمائش والا ۔ تَکدَّر پیمایانَہ ۔ |
|