Word |
Urdu Meaning |
English Meaning |
cephalometer |
سر پیما ۔ سر کو ناپنے کا اوزار ۔ |
(1) - Cephalometer (n.) An instrument measuring the dimensions of the head of a fetus during delivery. |
cephalometry |
زِندہ اِنسانی سَر کی پیمائش راس پیمائی ۔ سر پیمائی ۔ قیفال پیمائی ۔ |
|
cephalopod |
سرپایہ ۔ |
(1) - Cephalopod (n.) Alt. of Cephalopode |
cephalopoda |
سرپایاں ۔ سمُندری جانوروں کی وہ قِسم مثلاً ہشت نیش صدفہ جِن کا مُنہ اِس کے پاؤں کے بیچ میں ہوتا ہے ۔ |
(1) - Cephalopoda (n. pl.) The highest class of Mollusca. |
cephalothotrax |
راس صدرہ ۔ سرصدرہ ۔ خول دار کیڑے ۔ |
|