Khazain-ul-Hidayat - The Digital Qur'anHomeDownload Desktop EditionAccounting SoftwareFillCart Online Shopping

Word:

Index of English words, starting with "do"


Showing: 181-185 of 361

Page 37 of 73


Word

Urdu Meaning

English Meaning

donkey

گدھا ۔ بدتمیز ۔
(1) - Donkey (n.) A stupid or obstinate fellow; an ass.
(2) - Donkey (n.) An ass; or (less frequently) a mule.

donkey-cart

ڈنکی کارٹ ۔ گدھا گاڑی ۔

donkey-engine

صنعتی اِنجن ۔ سمُندری جہازوں کے عرشے کا چھوٹا سا اِنجن جو سامان لادنے اور اُتارنے کے لیے اِستعمال کیا جاتا ہے ۔

donnish

انگلستانی جامعہ کے سربراہ شُعبہ ڈون کی طرح یا اس سے مشابہ ۔ رسمی ۔ تکلف برتنے والا ۔ ظاہری ۔

donnishness

انگلستانی جامعہ کے سربراہ شعبہ ڈون سے مشابہت ۔ رسمیت ۔ تکلف ۔ ظاہری عِلمیّت ۔